جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

’’جس شریف آدمی نے جوتا مارا ،وہ کیا کر سکتا تھا ‘‘ ویڈیو دیکھیں تو آپ کو انداز ہ ہوتاہے کہ ، شیخ رشید کا حیرت انگیز ردعمل، نواز شریف کو کیا کرنے کا مشورہ دیدیا

datetime 11  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (آئی این پی ) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے نواز شریف پر جوتا پھینکنے کے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے نواز شریف پر جوتا پھینکنا ایک غیر اخلاقی بات ہے، نواز شریف کسی غلط فہمی میں نہ رہیں اور بلٹ پروف شیشے میں خطاب کیا کریں۔ اتوار کو نواز شریف کو جوتا مارنے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ نواز شریف پر جوتا پھینکنا ایک غیر اخلاقی بات ہے۔

غیر اخلاقیات اور عدم تشدد کی جو ہوا نکل آئی ہے، یہ غلط ہے جس شریف آدمی نے جوتا مارا ہے وہ کچھ اور بھی مار سکتا تھا۔ ویڈیو دیکھیں تو آپ کو اندازہ ہوتا ہے کہ جب اس نے جوتا مارا تو وہاں کھڑے لوگ ہنس بھی رہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ اس ملک میں سیاست میں ایک بحران اور ہلچل ہے، لوگ بے روزگار ہیں اور ان کی معاشی حالت خراب ہے۔ کارخانے بند ہو رہے ہیں اور لوگوں کے پاس کفن دفن کے پیسے نہیں ہیں لیکن یہ کہہ رہے ہیں کہ ہم نے ملک کی تقدیر بدل دی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…