جمعرات‬‮ ، 19 فروری‬‮ 2026 

بلین ٹری سو نا می ،خیبر پختونخوا حکومت نے ناممکن کو ممکن کردکھایا، صوبے میں اب تک کتنے درخت لگائے جاچکے ؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 10  مارچ‬‮  2018 |

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) خیبر پختو نخواکے وزیر ہا ئیر ایجو کیشن مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ خیبر پختو نخوا کی صو با ئی حکو مت نے صو بے میں ایک ارب درخت لگانے کاحدف حا صل کر لیا ہے اور انشا اللہ اب مو سم بہا ر کی شجر کا ری مہم میں ضلع ایبٹ آباد میں مزید سا ت لا کھ پو دے لگا ئے جا ئیں گے۔جب سے پا کستا ن بنا ہے پو رے ملک میں 60لا کھ در خت لگا ئے گئے مگر پا کستان تحریک انصا ف کی صو با ئی حکو مت نے اپنے قا ئد عمرا ن خا ن کے ویژن کے مطا بق صرف خیبر پختو نخوا میں ایک ارب18کروڑ پو دے لگا ئے ہیں۔

ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے ہفتہ کے روز ایبٹ آباد میں دوڑ وا ٹر شیڈفا رسٹ ڈویژن کے زیر اہتما م مو سم بہا ر کی شجر کا ری مہم کے سلسلے میں پودا لگا کر با قا عدہ افتتا ح کیا اور20ہزار کے قریب سفیدہ اور چیڑ کے پودے زمیندا رو ں میں تقسیم کئے۔تقریب میں رکن قو می اسمبلی ڈا کٹر محمد اظہر جدو ن ،وا ئس چےئر میں کنٹو ئمنٹ ایبٹ آباد ذولفقار بھٹو،پرا جیکٹ ڈا ئیر یکٹر دوڑ واٹر شیڈ فا رسٹ جا وید ارشد ،ڈی ایف او کا غا ن فا رسٹ ،ایس ڈی ایف او خورشید خا ن ،بلدیا تی نما ئندے اور زمیندار بھی اس موقع پر کثیر تعداد میں مو جود تھے۔صو با ئی وزیر ہا ئیر ایجو کیشن مشتا ق احمد غنی نے کہا کہ ہم نے زیا دہ سے زیا دہ پو دے لگا کر اپنے ملک کو گلو بل وارمنگ اور سیلا بو ں سے بچا نا ہے۔ انہو ں نے کہا کہ جو لو گ بیلن سو نا می ٹری پرا جیکٹ کے حوا لے سے جھو ٹا پرا پیگنڈہ کر رہے ہیں ہم انہیں دعو ت دیتے ہیں وہ آکر ہم انہیں دیکھا ئیں گے کہ بیلن ٹری سو نا می کے تحت کتنے درخت اور کہا ں لگے ہیں ۔انہو ں نے کہا کہ گوگل پر بھی اس کا ریکا رڈ آپ دیکھ سکتے ہیں ۔انہو ں نے کہا پا کستا ن تحریک انصا ف کے قا ئد عمرا ن خا ن کا وعدہ ہے کہ انشا اللہ 2018کے الیکشن میں پا کستا ن تحریک انصا ف پو رے ملک میں کا میا ب ہو کر حکو مت بنا ئے گی اور بلین ٹری سو نا می منصو بے کو وسعت دے گی جس سے ہما رے ملک سے گلو بل وارمنگ ختم ہو گی۔تقریب سے پرا جیکٹ ڈا ئیر یکٹر دوڑ واٹر شید کنزرویٹر جا وید ارشد نے بتا یا کہ جو بھی پو دے زمیندا رو ں یا عا م شہریو ں میں تقسیم کئے جا تے ہیں ان کا با قا عدہ ریکا رڈ رکھا جا تا ہے اور اس کے علا وہ ہما ری ما نیٹر نگ ٹیمیں بھی ان کی چیکنگ کرتی ہیں۔انہو ں نے بتا یا کہ جہا ں تک جنگلا ت میں آگ لگا نے کا مسئلہ ہے اس کی رو ک تھا م کے لئے جب تک لو کل عوا م ،بلدیا تی نما ئندے ہما رے سا تھ تعا ون نہیں کر تے ممکن نہیں۔



کالم



رعونت پر بکھری ہوئی خاک


کراچی میں وسیم انصاری نام کا ایک چھوٹا سا سٹیج…

وہ واقعہ جو کتاب میں نہیں

1999ء میں دو وزیراعظم ہانگ کانگ میں ایک ہی ہوٹل…

بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ

نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…