بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا،خطبات جمعہ کے موضوعات،قواعد و ضوابط کی تیاری کیلئے کمیٹی تشکیل ، حیرت انگیز تفصیلات منظر عام پر

datetime 9  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد کی انتظامیہ نے دارالحکومت کی مساجد و امام بارگاہوں میں جمعہ کے خطبات کے موضوعات اور قواعد و ضوابط کی تیاری کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔تشکیل دی گئی 12 رکنی کمیٹی میں چاروں بڑے مسالک کی مساجد کے پیش امام شامل ہیں۔اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے علمائے کرام کی کمیٹی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔نوٹی فکیشن کے مطابق کمیٹی اسلامی تعلیمات کی روشنی میں جمعہ کے خطبات کے موضوعات

تیار کریگی اور خطبات کے قواعد و ضوابط تیار کرکے ایک ہفتے میں رپورٹ دے گی۔نوٹی فکیشن میں کہا گیا کہ خطبات کے قواعد و ضوابط کی تیاری کا مقصد بین المسالک ہم آہنگی برقرار رکھنا ہے جبکہ اس اقدام سے نفرت آمیز اور جذبات کو مجروع کرنے والی تقاریر کی روک تھام ممکن ہوسکے گی۔نجی ٹی وی کے مطابق ضلعی انتظامیہ کا نوٹی فکیشن میں کہنا تھا کہ اس اقدام سے ملک میں دہشت گردی کی کارروائیاں کم کرنے میں بھی مدد ملے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…