پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

’’انوکھا انعام‘‘ اس شخص کو میں ہم تینوں جج 100 روپے کا نوٹس دستخط کرکے دیں گے، چیف جسٹس ثاقب نثار نے بڑا اعلان کر دیا، یہ انعام کیوں اور کس کارکردگی پر دیا جائے گا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 9  مارچ‬‮  2018 |

لاہور (نیوز ڈیسک) برائلر مرغی کا گوشت مضر صحت نہیں ہے یہ بات سپریم کورٹ میں سامنے آئی، واضح رہے کہ عدالتی معاون کو انتہائی محنت سے رپورٹس تیار کرنے پر سو روپے انعام دینے کا بھی اعلان کیا گیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے روبرو مرغی کی فیڈ سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں ہوئی،

عدالتی معاون نے سماعت کے دوران بہتری کے لیے تجاویز دیں، اس موقع پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ بہتری کی یہ تجاویز سیکرٹریز کو دی جائیں تاکہ وہ حتمی شکل دیں۔ کیس میں تعاون کرنے والوں کی چیف جسٹس نے تعریف کی اور کہا کہ عدالتی معاونین کی حوصلہ افزائی کے لیے تینوں ججز کے دستخط شدہ 100 روپے بطور انعام دیں گے۔ عدالتی معاون نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ مرغیوں کی خوراک سے گوشت پر اثر نہیں پڑتا، اس پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ اگر فیڈ ٹھیک ہے تو یہ خوش آئند بات ہے، اس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ برائلر مرغی صحت کے لیے مضر نہیں ہے، اگر لوگ مرغی کا گوشت دھو کر استعمال کریں تو انہیں کوئی مسئلہ نہیں ہوگا، اس موقع پر چیف جسٹس نے کہا کہ محسوس ہوتا ہے کہ ہم اچھے نتائج کے قریب پہنچ چکے ہیں، اس موقع پر چیف جسٹس نے حکم دیتے ہوئے کہا کہ مرغیوں کی انتڑیوں کے تیل پر پابندی کے لیے قانون بنایا جائے، چیف جسٹس نے کہا کہ جو چیز میں اپنے بچوں کو نہیں کھلا سکتا وہ قوم کے بچوں کو بھی کھلانے کی اجازت نہیں دوں گا۔ برائلر مرغی کا گوشت مضر صحت نہیں ہے یہ بات سپریم کورٹ میں سامنے آئی، واضح رہے کہ عدالتی معاون کو انتہائی محنت سے رپورٹس تیار کرنے پر سو روپے انعام دینے کا بھی اعلان کیا گیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کے روبرو مرغی کی فیڈ سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت سپریم کورٹ رجسٹری لاہور میں ہوئی، عدالتی معاون نے سماعت کے دوران بہتری کے لیے تجاویز دیں

موضوعات:



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…