ہفتہ‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2024 

یہ کام نہیں چلے گا۔۔ جسٹس ثاقب نثار جیسے ہی ریڈ کریسنٹ کالج پہنچے تو طلبہ کس چیز پر احتجاج کر رہے تھے ، چیف جسٹس کو فوری طور پرایسا حکم جاری کرنا پڑ گیا کہ استقبال کیلئے موجود کالج انتظامیہ کی سٹی گم ہو گئی

datetime 9  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کا ریڈ کریسنٹ میڈیکل کالج بھائی پھیرو کا دورہ، زائد فیسوں کی وصولی پر طلبہ کا احتجاج، کیا کالج انتظامیہ نے کسی سے 25لاکھ روپے فیس وصول کی؟چیف جسٹس کے سوال پر کالج انتظامیہ کی خاموشی، چیف جسٹس نے ایف آئی اے کو تحقیقات کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے آج ریڈکریسنٹ میڈیکل کالج بھائی پھیرو کا دورہ کیا۔ اس موقع پر طلبہ و طالبات نے کالج انتظامیہ کی جانب سے زائد فیسوں

کی وصولی پر احتجاج کیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جیسے ہی کالج پہنچے تو طلبہ و طالبات نے احتجاج شروع کر دیا۔ طلبہ و طالبات کا کہنا تھا کہ کالج انتظامیہ نے ان سے 25سے 30لاکھ روپے فیس وصول کی جس پر چیف جسٹس نے وہاں موجود کالج انتظامیہ سے سوال کیا کہ کیا کسی طالب علم سے 25لاکھ روپے فیس وصول کی گئی تو اس موقع پر کالج انتظامیہ کی جانب سے خاموشی پر چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے ایف آئی اے کو فوری طورپر معاملے کی تحقیقات کا حکم دیدیا۔

موضوعات:



کالم



حرام خوری کی سزا


تائیوان کی کمپنی گولڈ اپالو نے 1995ء میں پیجر کے…

مولانا یونیورسٹی آف پالیٹکس اینڈ مینجمنٹ

مولانا فضل الرحمن کے پاس اس وقت قومی اسمبلی میں…

ایس آئی ایف سی کے لیےہنی سنگھ کا میسج

ہنی سنگھ انڈیا کے مشہور پنجابی سنگر اور ریپر…

راشد نواز جیسی خلائی مخلوق

آپ اعجاز صاحب کی مثال لیں‘ یہ پیشے کے لحاظ سے…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!(آخری حصہ)

لی کو آن یو اہل ترین اور بہترین لوگ سلیکٹ کرتا…

اگر لی کوآن یو کر سکتا ہے تو!

میرے پاس چند دن قبل سنگا پور سے ایک بزنس مین آئے‘…

سٹارٹ اِٹ نائو

ہماری کلاس میں 19 طالب علم تھے‘ ہم دنیا کے مختلف…

میڈم چیف منسٹر اور پروفیسر اطہر محبوب

میں نے 1991ء میں اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سے…

چوم چوم کر

سمون بائلز (Simone Biles) امریکی ریاست اوہائیو کے شہر…

نیویارک کے چند مشاہدے

نیویارک میں چند حیران کن مشاہدے ہوئے‘ پہلا مشاہدہ…

نیویارک میں ہڈ حرامی

برٹرینڈ رسل ہماری نسل کا استاد تھا‘ ہم لوگوں…