ہفتہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2026 

رضا ربانی اصل میں مسلم لیگ (ن )کے چیئرمین سینیٹ کے امیدوار ہیں،ان کو آگے لاناملک وقوم کے خلاف سازش ہے ،اصل مقصد کیا ہے؟شیخ رشید نے سنگین دعویٰ کردیا

datetime 7  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے نواز شریف کی رضا ربانی کو چیئر مین سینٹ بنانے کی تجویز پر تنقید کرتے ہوئے اس کو ملک و قوم کیخلاف سازش قرار دیا ہے۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ رضاربانی اصل میں مسلم لیگ (ن )کے چیئرمین سینیٹ کے امیدوار ہیں، قوم کو دھوکہ دیا جا رہا ہے اور

نواز شریف رضا ربانی کیلئے ووٹ مانگ رہے ہیں۔انھوں نے کہا کہ پاکستان کے دشمن جمہوریت کے نام پر ملک، عدلیہ، فوج اور نیب کے خلاف مہم چلا رہے ہیں، میں قوم کو بتانا چاہتا ہوں کہ یہ ملک کو اندر سے تباہ کرنے کی بین الاقوامی سازش ہے۔شیخ رشید نے کہا کہ رضا ربانی کو آگے لانے کا مقصد اداروں میں ٹکراؤ کروانا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)


ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…