جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

حکومت کا سی پیک کے جیو اسٹریٹجک پہلو پر تحقیق کرنے کا فیصلہ

datetime 7  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) وفاقی حکومت کی جانب سے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے (سی پیک) کے جیو اسٹریٹجک پہلو پر ریسرچ کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کوموصول دستاویز کے مطابق وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ سی پیک کے جیو اسٹریٹجک پہلو پر بھی ریسرچ کی جانی چاہیے تاکہ پاکستان کو خطے میں چین پاکستان اقتصادی راہداری کے اثرات، تجارت اور اس کے فوائد کے حوالے سے بھی زیادہ سے زیادہ

معلومات کے حصول کو یقینی بنایا جا سکے۔اس وقت پاکستان میں سی پیک کے مختلف پہلوو4161 پر ریسرچ کا سلسلہ جاری ہے تاہم گزشتہ دنوں سی پیک پر اہم اجلاس میں یہ نکتہ زیر غور ا4179ٓیا کہ پوری دنیا کی نظریں سی پیک پر لگی ہوئی ہیں جس کے باعث اجلاس میں شامل اعلی افسران کی جانب سے ضروری سمجھا گیا کہ سی پیک ریسرچ پروگراموں میں جیو اسٹریٹجک ریسرچ کا پہلو بھی شامل کیا جائے۔

موضوعات:



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…