جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت کا بلاول بھٹو کو پنجاب سے الیکشن لڑنے کا مشورہ ،بلاول نے جواب میں ایسا ردعمل ظاہر کردیا کہ کسی نے سوچابھی نہ ہوگا

datetime 6  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)پیپلز پارٹی کی سینئر قیادت نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو پنجاب سے الیکشن لڑنے کا مشورہ دیدیا جبکہ سینئر قیادت کی تفصیلی ملاقات میں دیگر صوبوں سے انتخاب لڑنے کی بھی تجویز دی گئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو سے پنجاب صدر قمرزمان کائرہ، جنرل سیکریٹری چوہدری منظور، ندیم افضل چن اور دیگر نے ملاقات کی ۔

اس موقع پر قمرزمان کائرہ اور چوہدری منظور نے چیئرمن پی پی پی کو پنجاب سے بھی عام انتخاب لڑنے کا مشورہ دیا۔بلاول بھٹو نے تجویز کو قابل عمل قرار دے کر اس پر تفصیلی مشاورت کی ہدایت کر دی۔اس حوالے سے چوہدری منظور نے کہا کہ بلاول بھٹو کیلئے پنجاب سے مختلف حلقوں کا جائزہ لینے کے بعد حتمی فیصلہ کیا جائے گا، چیئرمن نے تجویز کو انتہائی سنجیدگی سے لیا ہے، مشاورت بھی شروع کر دی گئی ہے۔



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…