جمعہ‬‮ ، 07 فروری‬‮ 2025 

زینب کیس ،علی عمران کی اپیل پر پہلی سماعت ، ترجمان ہائیکورٹ نے بڑا اعلان کردیا

datetime 6  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں زینب کیس میں سزائے موت پانے والے علی عمران کی اپیل پر سماعت نہیں ہوئی، اپیل پر پہلی سماعت 12 مارچ کو ہوگی ۔ ترجمان لاہور ہائی کورٹ کے مطابق 06 مارچ بروز منگل کو مختلف قومی اخبارات میں شائع ہونے والی خبر ’’لاہور ہائی کورٹ نے زینب کے قاتل کی اپیل کی سماعت کی اور سپرنٹنڈنٹ جیل سے رپورٹ

اور مقدمے کا ریکارڈ طلب کر لیا ہے‘‘ غلط اور حقائق کے منافی ہے۔ترجمان کے مطابق گزشتہ روز زینب کے قاتل علی عمران کی اپیل پر سماعت نہیں ہوئی اور نہ ہی مذکورہ کیس عدالت کی کاز لسٹ میں تھا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس صداقت علی خان اور جسٹس شہرام سرور چودھری پر مشتمل دو رکنی بنچ مذکورہ اپیل پر پہلی سماعت 12 مارچ کو کرے گا۔



کالم



ہم انسان ہی نہیں ہیں


یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…