جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

سینٹ انتخابات میں نواز شریف کیلئے دو گہرے صدمے نواز شریف کا قریبی ساتھی سینٹ الیکشن ہار گیا مگر کیسے ۔۔!

datetime 4  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر صحافی و کالم نگار ایازمیر نے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات میں سابق وزیراعظم نواز شریف کو ایک ساتھ دو گہر صدمے ملے ہیں ۔ خبر کی تفصیل کے مطابق پاکستانی نامور کالم نگار ایاز میر نے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ سینٹ انتخابات میں مسلم لیگ ن دو گہرے صدموں کا شکا رہوئی ہے ۔ ایک یہ کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما چوہدری سرور کیسے جیتے گئے ،

انہیں اس با ت پر حیر ت ہے کہ کون کونسے ممبر ان نے چوہدری سرور کو ووٹ دیا ، جبکہ دوسرا صدمہ یہ ہے کہ ن لیگ ن کے صدر زبیر گل جنہیں نواز شریف کا قریبی ساتھی سمجھا جاتا تھا وہ کیسے ہار گیا ۔ تاہم شہباز شریف کے حمایت یافتہ کیپٹن (ر)شاہین بٹ سینٹ انتخابات میں جیت گئے ہیں۔ اور یہ دونوں باتیں مسلم لیگ ن کے سابق صدر و وزیراعظم پاکستان کیلئے گہرے صدمے کا باعث بنی ہیں ۔ واضح رہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے سینٹ انتخابات میں 33سیٹیں حاصل کی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…