جمعرات‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2025 

بھولا ریکارڈ نے انتہائی شرمناک کام کردیا، پولیس نے موقعے پر گرفتارکرلیا

datetime 4  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

گجرات (مانیٹرنگ ڈیسک)بھولا ریکارڈ کا کھیل ختم ۔ پولیس نے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔ تفصیلات کے مطابق وزیرآباد کی رہائشی عظمیٰ نے تھانہ بی ڈویژن کو اطلاع دی کہ ملزم نبیل اکرم عرف بھول ریکارڈ نے مجھے نوکری کا جھانسہ دے کر اپنے گھر بلایا اور میرے ساتھ زبردستی زیادتی کی ۔

متاثرہ عظمیٰ بی بی کی اطلاع پر ڈی پی او جہانزیب نذیر نے فوری طور پر ڈی ایس پی سٹی حافظ محمد امتیاز کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ بی ڈویژن شیراز عزیز کی سربراہی میں خصوصی ٹیم تشکیل دے کر متعلقہ جگہ ریڈ کر کے موقعے پر ملزم نبیل اکرم عرف بھولا کو گرفتار کر لیا۔ بھولا ریکارڈ نے دوران تفتیش اقرار کیا ہے کہ اس کے سوشل میڈیا پر بہت فالوورز ہیں اور بہت سے ایسے بھی ہیں جن سے دوستی بھی ہے جن میں سے ایک عظمیٰ بھی ہے ،جسے میں نوکری کیلئے اپنے گھر گجرات بلایا تھا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان


لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…