جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

سرگودھا کے چک 23 ایف جنوبی میں 18 سالہ دوشیزہ کو پھندا ڈال کر قتل کر دیا گیا

datetime 4  مارچ‬‮  2018 |

سرگودھا(این این آئی) سرگودھا کے چک 23 ایف جنوبی میں 18 سالہ دوشیزہ کو پھندا ڈال کر قتل کر دیا گیا،مقتولہ کی ایک ہفتہ قبل منگنی ہوئی تھی۔زرائع کے مطابق بھاگٹانوالہ کیچک 23 الف جنوبی کے محنت کش نصراللہ کی

18 سالہ بیٹی سدرہ بی بی ایک روز قبل گھر سے اچانک غائب ہوئی۔جس کی نعش گھر سے چند فرلانگ کے فاصلہ پر کھتیوں سے ملی۔پولیس نے مقتولہ کی نعش پوسٹمارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کر کے مقتولہ کی وجہ قتل یا مبینہ زیادتی کی گئی تحقیق شروع کر دی۔مقتولہ کے باپ نے ایک ہفتہ قبل اس کی منگنی نوجوان عابد سے کی تھی۔پولیس نے مقتولہ کے منگیتر کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ شروع کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…