جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان کے عوام جھوٹ اور الزام تراشی کی سیاست سے نفرت کرتے ہیں، شہباز شریف

datetime 4  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آئی این پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام جھوٹ اور الزام تراشی کی سیاست سے نفرت کرتے ہیں، ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں نے عوام سے کھلی دشمنی کی ہے،عوام 2018 کے عام انتخابات میں جھوٹ کے علمبرداروں کو مسترد کردیں گے۔لاہورسے جاری بیان میں وزیراعلی پنجاب نے کہاکہ 22 کروڑ عوام ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں۔

ان کے دور کے ترقیاتی منصوبے معیار اور شفافیت کے اعتبار سے اپنی مثال آپ ہیں۔شہباز شریف نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں میں اربوں روپے کی بچت کرکے پاکستان میں پہلی بار نئی تاریخ رقم کی گئی ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب کے طول و عرض میں آج ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھا دیا گیا ہے اورہر منصوبے اور پروگرام میں جنوبی پنجاب کے عوام کو فوقیت دی گئی ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…