جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

آصف علی زرداری کی سیاسی چالیں، بڑے بڑوں کو پریشان کرڈالا،خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف بھی بدحال، کتنی سیٹیں لے اُڑے، تعداد جان کر ہر کوئی حیران رہ گیا

datetime 3  مارچ‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی)خیبرپختونخواسے سینٹ کی گیارہ نشستوں پر تحریک انصاف پانچ نشستیں جیتنے میں کامیاب،مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی نے دو،دوسیٹوں پر کامیابی حاصل کرلی،جماعت اسلامی اورجے یوآئی نے ایک ایک سیٹ پر کامیابی حاصل کرلی،

تحریک انصاف کے حمایت یافتہ مولانا سمیع الحق ہارگئے،جبکہ اے این پی اورقومی وطن پارٹی بھی سیٹ جیتنے میں کامیاب نہ ہوسکی۔ سینٹ انتخابات کے غیرحتمی نتائج کے مطابق تحریک انصاف پانچ نشستیں جیتنے میں کامیاب ،مسلم لیگ ن اورپیپلزپارٹی نے دو،دوسیٹوں پر کامیابی حاصل کرلی،،جماعت اسلامی اورجے یوآئی نے ایک ایک سیٹ پر کامیابی حاصل کرلی، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ مولانا سمیع الحق ہارگئے۔غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق خیبرپختونخوا سے سینٹ انتخابات میں خواتین کے دونشستوں پرپی ٹی آئی کی مہرتاج روغانی اورپی پی کی روبینہ خالدکامیاب،،ٹیکنوکریٹ کی 2نشستوں پرپی ٹی آئی کے اعظم سواتی 46ووٹ اور ن لیگ دلاورخان42ووٹ لے کرکامیاب ہوگئے،جبکہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ مولانا سمیع الحق کامیاب نہ ہوسکے،،سینٹ کے سات جنرل نشستوں پرتحریک انصاف کے فیصل جاوید ،محمدایوب اورفدامحمدخان ،پیپلزپارٹی کے بہرہ مندتنگی،جے یوآئی کے طلحہ محمود ،،،مسلم لیگ کے پیرصابرشاہ کامیاب اورجماعت اسلامی کے مشتاق احمدخان بھی کامیاب ہوگئے۔اے این پی اورقومی وطن پارٹی ایک بھی سیٹ نہ جیت سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…