پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

لاہور ہائیکورٹ کا لیسکو اور فیسکو سے سیلزٹیکس وصولی پرجواب طلب

datetime 28  اپریل‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں سیلزٹیکس کی وصولی سے متعلق درخواست پر لیسکو اور فیسکو کے چیف ایگزیکٹیو آفیسرز سے دو ہفتے میں جواب طلب کر ہے۔جسٹس منصورعلی شاہ کی عدالت میں درخواست گزار نے مو¿قف اختیار کیا ہے کہ بجلی کی تقسیم کارکمپنیاں بلوں میں سیلز ٹیکس وصول کر رہی ہیں۔ حکومت نے عدالت میں سیلز ٹیکس نہ لینے کی یقین دہانی کرائی تھی،مختلف قسم کے ٹیکسز کے بعد سیلز ٹیکس وصولی غیرقانونی ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی کہ حکم امتناعی کے باوجود سیلز ٹیکس کی وصولی پرچیف ایگزیکٹیو آفیسرز لیسکو اور فیسکو کے خلاف کارروائی کی جائے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے لیسکو، فیسکو اور دیگر فریقین سے اٹھارہ اپریل تک جواب کر لیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…