پیر‬‮ ، 29 جون‬‮ 2026 

پاکستانی چاول کی مانگ میں اضافہ ہو گیا

datetime 28  اپریل‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستانی چاول کی مانگ میں مزید اضافہ ہوگیا، پاکستان کوملائیشیا اور فلپائن سے دوملین ڈالر کے چاول کے آرڈرز موصول ہوگئے۔رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین رفیق سلیمان نے کہا ہے کہ پاکستانی چاول کی برآمدات میں اضافے کے لیے چاول کے برآمد کنندگان کا اعلیٰ سطح وفد کا دورہ ملائیشیا اور فلپائن کامیابی سے ہمکنارہواہے۔ جس کی واضح مثال ملائشیااور فلپائن سے آرڈرز ملناہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا سب سے بڑا غار


چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…