پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

بیوی ہو تو ایسی۔۔سعودی خاتون نے شوہر کیلئےاپنے جسم کا ایساحصہ نکال کر عطیہ کر دیا کہ قربانی کی نئی مثال قائم کر دی ،سعودی حکومت بھی خراج تحسین پیش کرنے پر مجبور ہو گئی ،یہ گردہ نہیں بلکہ جسم کا کونسا حصہ تھا؟

datetime 28  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی خاتون کا اپنے شوہر کیلئے ایسا عطیہ کے سعودی حکومت نے اعلیٰ ترین اعزاز سے نواز دیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر الشملی میں سلمیٰ نامی خاتون نے شوہر کو تکلیف سے نجات دلانے کے لئے نصف جگر عطیہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے شہر اشملی گورنری کے علاقے حائل سے تعلق رکھنے والی خاتون سلمیٰ نے اپنے بیمار شوہر کو مرض سے نجات دلانے کے لئے اپنا نصف جگر عطیہ کردیا۔

سلمیٰ کے والد خلف بن لافی الغنزی نے بتایا کہ ان کاداماد گزشتہ 7 برس سے جگر کے مرض میں مبتلا تھا اور مسلسل بیماری کی وجہ سے کرب سے گزر رہا تھا، اپنے شوہر کی تکلیف کو دیکھتے ہوئے سلمیٰ نےاپنے شوہر کو اس کرب اور تکلیف سے نجات دلانے کیلئے فیصلہ کیا کہ وہ اپنے جگر کا آدھا حصہ اسے عطیہ کردے گی۔سلمیٰ کے انسانی جذبے سے بھرپور اقدام پر حکومت نے مملکت کے تیسرے اعلیٰ ترین اعزاز شاہ عبدالعزیز ایوارڈسے نوازا ہے جو ہمارے لئے باعث فخر ہے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…