جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

ن لیگ کے سینٹ کے امیدواروں کی حیثیت اورلودھراں اور چکوال سے ضمنی انتخابات میں کامیا ب لیگی امیدواروں کی نا اہلی کا حیرت انگیزفیصلہ ہوگیا

datetime 22  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)  لودھراں اور چکوال سے ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنیو الے لیگی امیدواروں کی نا اہلی کا خطرہ ٹل گیا ہے۔ سینٹ انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کے فیصلے نے اراکین اسمبلی کی پریشانیاں ختم کر دی ہیں ۔ ضمنی انتخابات میں کامیاب لیگی امیدواروں کی حیثیت کا جائزہ لینے کے لئے الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس 26فروری کو ہو گا۔ سینٹ انتخابات میں مسلم لیگ ن کے امیدواروں کو آزاد حیثیت سے حصہ لینے کی اجازت دینے کے بعد لودھراں اور چکوال سے کامیاب ہونے والے لیگی امیدواروں کی نا اہلی

کے حوالے سے خدشات کم ہو گئے ہیں اور انہیں بھی ریلیف ملنے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق کمیشن کے فیصلے کو بعض سیاسی جماعتوں نے جمہوری عمل کے لئے مثبت قرار دیا ہے اور امکان ہے کہ ضمنی انتخابات میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کے حق میں بھی اس قسم کا فیصلہ سامنے آئے اس حوالے سے کمیشن کا اہم اجلاس 26جنوری کو ہو گا جس میں سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے دستخطوں سے جاری ہونےوالے ٹکٹ ہولڈرز کی حیثیت کاجائزہ لیا جائے گا۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…