پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پولیس مقابلے میں مار دیا جاؤں گا، عابد باکسر نے اپنی زندگی بچانے کے لئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

datetime 22  فروری‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چالیس پولیس مقابلوں میں شہرت پانے والے عابد باکسر نے اپنی زندگی بچانے کے لئے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا۔تفصیلات کے مطابق عابدباکسر کے سسر کی جانب سے دی جانیوالی درخواست پر جسٹس انوارالحق نے آئی جی پولیس اور ڈائریکٹر آئی ایف اے کو نوٹس جای کر دیا ہے سابق انسپکٹر پولیس عابد باکسر کے سسر کی درخواست پر فریقین سے جواب طلب کرلیا گیا ہے درخواست گزار کا کہنا تھا کہ ڈر ہے کہ عابد باکسر کو پولیس مقابلے میں نہ مار دیا جائے۔ لہذا عابد باکسر کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…