جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

پی ایس ایل میں دلچسپ مقابلے ہوں گے، کراچی میں فائنل کے منتظر ہیں،پاکستان پر امن ملک ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر کا اہم پیغام

datetime 22  فروری‬‮  2018 |

راولپنڈی (آئی این پی)ڈی جی آئی ایس پی آر میجرجنرل آصف غفور نے پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں شریک ٹیموں کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)کیڈائریکٹرجنرل میجرجنرل آصف غفورنیسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپراپنے

پیغام میں پی ایس ایل کے تیسرے ایڈیشن میں شریک ٹیموں اورپاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔ان کا کہنا تھا کہ امید ہے پی ایس ایل میں دلچسپ مقابلے ہوں گے۔میجرجنرل آصف غفورکا کہنا تھا کہ کراچی میں پی ایس ایل فائنل کے منتظرہیں، پاکستان پرامن ملک ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…