پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

ہر الیکشن سے پہلے فواد چوہدری پارٹی اور عمران سسرال بدلتا ہے

datetime 22  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہر الیکشن سے پہلے فواد چوہدری پارٹی اور عمران خان سسرال بدلتا ہے، احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر کیپٹن صفدر کی عمران خان اور فواد چوہدری پر سخت تنقید۔تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر سابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن صفدر نے سیاسی مخالفین پر سخت تنقید کی۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن صفدر نے تحریک انصاف کے چیئرمین

عمران خان اور ترجمان فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ ہر الیکشن سے پہلے فواد چوہدری پارٹی اور عمران خان سسرال بدلتا ہے۔ سپریم کورٹ کے انتخابابی اصلاحات ایکٹ 2017کے خلاف درخواستوں پر فیصلے پر ردعمل دیتے ہوئے کیپٹن صفدر کا کہنا تھاکہ لوی تمیزالدین کو انصاف نہ ملا تو اس کے نتیجے میں پاکستان کو نقصان ہوا اور بنگلہ دیش بن گیا ،نواز شریف کے خلاف فیصلے کے بعد ہم ریاست کیلئے دعا گو ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…