جمعرات‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2026 

’’اس شخصیت کی وجہ سے کامیاب انسان بنا، میری زندگی پہلے۔۔‘‘ عمران خان نے اپنی کامیابیوں کی وجہ کس شخصیت کو قرار دیدیا؟

datetime 22  فروری‬‮  2018 |

اسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک) بشریٰ سے ملنے سے پہلے کامیاب انسان نہیں تھا، میری اہلیہ کا قرآن پاک کا وسیع مطالعہ ہے، 30سال سے صوفی ازم پڑھ رہی ہیں، عمران خان نے انٹرویو میں اپنی کامیابیوں کا سہرا اپنی روحانی پیشوا اور تیسری اہلیہ بشریٰ بی بی کے سر باندھ دیا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے اپنی کامیابیوں کا سہرا اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی

کے سر باندھتے ہوئے کہا ہے کہ بشریٰ سے ملنے سے پہلے کامیاب انسان نہیں تھا، میری اہلیہ کا قرآن پاک کا وسیع مطالعہ ہے وہ 30سال سے صوفی ازم پڑھ رہی ہیں۔ میری شادی کا عوام اور پارٹی سے کوئی تعلق نہیں، اللہ نے مجھے میری نیت اور کوشش کا اجر دینا ہے۔ میری اہلیہ نے ساری زندگی عبادت میں گزاری اور پارٹیزسے دور رہیں، وہ کوئی انٹرویو نہیں دیں گی۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…