جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

عمران خان کا اس عمر میں شادی کرنا ایسا ہی ہے جیسے اگلے الیکشن میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر پنجاب سے الیکشن لڑنا

datetime 22  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف کالم نگار ارشاد بھٹی نے عمرا ن خان کی تیسری شادی سے متعلق کہا ہے کہ عمران خان کا اس عمر میں شادی کرنا ایسا  ہی ہے جیسے اگلے انتخابات میں پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر پنجاب سے الیکشن لڑنا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف صحافی و کالم نگار ارشاد بھٹی نے اپنے ایک کالم ’’تیسری شادی اور سیانے ‘‘ میں لکھا ہے کہ میں نے اپنے سیانے دوست سے دو دن پہلے پوچھا کہ ’’عمران خان کی تیسری شادی کے

بارے میں کیا خیال ہے‘‘ جواب آیا ’’اس عمر میں شادی کرنا ایسے ہی جیسے اگلے انتخابات میں پی پی کے ٹکٹ پر پنجاب سے الیکشن لڑنا‘‘ لیکن چونکہ کپتان کی زندگی میں حسنِ ظن کی جگہ بھی حسنِ زن ہی، لہٰذا جب بھی موقع ملے گا، یہی کریں گے، اگلا سوال کیا ’’اب کیا ہوگا‘‘ بولے ’’اب کچھ نہیں ہوسکتا، اب کچھ بھی ہو سکتا ہےاور تو اور اب تو یہ بھی ہو سکتا ہے کہ خان صاحب یہ ٹویٹ کردیں : رشوت دے کر جان چھوٹ جاتی ، کاش بیوی اپنی پولیس ہوتی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…