ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

14سال کا لڑکا انڈے دینے لگا،3سال میں کتنے انڈے دیدئیے،ڈاکٹرز بھی دیکھ کر حیران ،ناقابل یقین اعلان

datetime 22  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلامی ملک انڈونیشیا میں اب تک دو افراد انڈے دینے کا دعویٰ کر چکے ہیں۔ 2014 میں کاکک سینن نے انڈے دینے کا دعویٰ کیا تھا،لین دوران تفتیش پتہ چلا کہ وہ دعویٰ جھوٹا اور انڈے مرغی کے تھے۔دوسرا دعویٰ ایک لڑکے نے کیا ہے جس کے دعوے نے طبی ماہرین کو حیران کردیا۔2015 میں اکمل نامی لڑکے نے جس کی اب عمر 14 سال ہے ، اس وقت شہ سرخیوں میں جگہ بنائی تھی، جب اس نے ایک ہفتے میں سات انڈے دینے کا دعویٰ کیا تھا۔

ڈاکٹروں نے اس کا معائنہ کیا تو اس کے جسم میں انڈے موجود تھے،لیکن اب تین سالوں بعد اکمل نے پھر مزید 20 انڈے دینے کا دعویٰ کیا ہے۔ اکمل کا کہنا ہے کہ دو سالوں میں اس نے 18 جبکہ آج ایک دن میں دو انڈے دئیے۔اس نے ایک انڈا توڑا تو اس میں زردی ہی زردی تھی، سفیدی کا نام و نشان نہیں تھا۔جبکہ دوسرے انڈے میں بس سفیدی ہی سفیدی تھی۔ شیخ یوسف ہسپتال کے ترجمان کا کہنا ہے کہ انڈے جسم میں باہر سے داخل کیے گئے ۔کیونکہ جسم میں مرغی کا انڈا بننا ناممکن ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…