بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

اماراتی درہم اور سعودی ریال رکھنے والوں کی موجیں لگ گئیں

datetime 18  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اوپن کرنسی مارکیٹ میں ہفتہ کو روپے کے مقابلے میں ڈالر،سعودی ریال اور یواے ای درہم کی قدر میں اضافہ،یورواوربرطانوی پائونڈ کی قدرمیں کمی جبکہ چینی یوآن کی قدرمیں استحکام رہا۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ہفتہ کو امریکی ڈالر کی قدر میں 10پیسے کا اضافہ ریکارڈ کی گیا، جس کے نتیجے میں ڈالر کی قیمت خرید111-20روپے سے بڑھ کر111.30روپے

اور قیمت فروخت111.50روپے سے بڑھ کر111.60روپے ہوگئی۔اعدادوشمار کے مطابق یوروکی قدر میں70پیسے اور برطانوی پائونڈ کی قدر میں10پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے نتیجے میں باالترتیب یوروکی قیمت خرید138.00روپے سے گھٹ کر137.30روپے اور یوروکی قیمت فروخت 139.50روپے سے گھٹ کر138.80روپے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید155.40روپے سے گھٹ کر155.30روپے اورقیمت فروخت156.90روپے سے گھٹ کر156.80روپے ہوگئی۔اعدادوشمار کے مطابق سعودی ریال کی قیمت خریدمیں 15پیسے اور قیمت فروخت میں20پیسے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خریدمیں10پیسے اور قیمت فروخت میں15پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا، جس کے نتیجے میں باالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید29.45روپے سے بڑھ کر29.60روپے اور فروخت29.70روپے سے بڑھ کر29.90روپے جبکہ یواے ای درہم کی قیمت خرید30.20روپے سے بڑھ کر30.30روپے اور قیمت فروخت30.45روپے سے بڑھ کر30.60روپے ہوگئی۔
ہفتہ کو چینی یوآن کی قیمت خرید17.30روپے اور قیمت فروخت18.30روپے پر مستحکم رہی۔



کالم



فورنگ میں ایک رات


ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…