منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

حافظ آباد، مکان کی بوسیدہ دیوار گرنے سے 2 بچے جاں بحق

datetime 17  فروری‬‮  2018 |

حافظ آباد(آئی این پی ) حافظ آباد میں مکان کی بوسیدہ دیوار گرنے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حافظ آباد کے علاقے ٹھٹہ حشمت میں 4 سالہ زمان اور 5 سالہ عطیہ شاہین کھیل رہے تھے کہ اچانک مکان

کی دیوار بوسیدہ ہونے کے باعث گرگئی۔دیوار گرنے کے نتیجے میں دونوں بچے ملبے تلے آکر جاں بحق ہوگئے۔ لا ریسکیو عملے نے موقع پر پہنچ کر دونوں بچوں کی لاشوں کو ملبہ سے نکال لیا اور ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…