پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بچوں کے معروف ڈرامہ سیریل عینک والا جن کا ’زکوٹا‘ انتقال کر گیا

datetime 17  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(سی پی پی )ڈرامہ سیرل ’’عینک والا جن ‘‘ کے مشہور کردار زکوٹا جن چل فانی دنیا سے کوچ کر گئے، مرحوم فالج اور شوگر کے امراض میں مبتلا تھے، 40سال ٹی وی اور سٹیج کی زینت بنے رہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کی تاریخ کے مشہور ڈرا مہ ’’عینک والا جن‘‘ کے مشہور کردار مطلوب الرحمان المعروف ’’زکوٹا جن‘‘ انتقال کر گئے۔ انہوں نے اپنی زندگی کے 40 سال ٹی وی اور اسٹیج کی خدمت میں گزار دیئے۔عینک والا جن‘‘

پاکستان کی تاریخ کا کامیاب ترین ڈرامہ تھا اور اس میں اداکار مطلوب الرحمان نے ’’زکوٹا جن‘‘ کا لازوال کردار ادا کرکے اس کردار کو ہمیشہ کے لئے امر کردیا جو بچوں اور بڑوں کے ذہنوں پر آج بھی نقش ہے اور انکا معروف ڈائیلاگ مجھے کام بتاؤ میں کیا کروں؟ میں کس کو کھاؤں؟ آج بھی لوگوں میں مقبول ہے۔یاد رہے ٹی وی اداکار منا لاہوری کو فالج تھا اور وہ کئی روز سے علیل تھے، وہ شوگر جیسے موذی مرض میں بھی مبتلا تھے۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…