پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

لاہور ، پروفیسر تنظیم قتل کیس میں اہم پیشرفت ،طالبہ سمیت تین افراد کو حراست میں لے لیا گیا،پروفیسر نے قتل سے چند منٹ پہلے کس لڑکی سے ملاقات کی؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 16  فروری‬‮  2018 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے پروفیسر تنظیم کے قتل کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے اور پولیس نے پروفیسر تنظیم چیمہ کی ایک طالبہ سمیت تین افراد کو حراست میں لے لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق طالبہ جی سی یونیورسٹی میں ہی بی ایس سی کی طالبعلم ہے، طالبہ نے میسج کیا تھا جس پر پروفیسر جائے حادثہ

پر پہنچا تھا، طالبہ سے ملاقات کے چند منٹ بعد ہی نامعلوم افراد نے پروفیسر کو گولیاں مار کر قتل کر دیا تھا۔پولیس ذرائع کے مطابق طالبہ سمیت تین افراد کو حراست میں لیا گیا ہے اور تحقیقات کا دائرہ وسیع کر کے دیگر پہلوؤں پر تفتیش شروع کر دی ہے جبکہ طالبہ اور پروفیسر کے موبائل فون کا فرانزک ٹیسٹ کروایا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…