منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ماموں کے پیار میں طالب علم غلطی سے لائن آف کنٹرول عبور کرگیا ٗلب علم کی والدہ کی حکومت سے مدد کی اپیل

datetime 11  فروری‬‮  2018 |

مظفر آباد (این این آئی)آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد سے تعلق رکھنے والا سیکنڈ ایئر کا طالب علم ماموں کو دیکھ کر جذبات پر قابو نہ رکھ سکا اور غلطی سے لائن آف کنٹرول عبور کرگیا۔مظفرآباد کے انجینئرنگ کالج میں سیکنڈ ایئر کا طالب علم نجم الثاقب پانچ دن پہلے کیرن کے

مقام پر دریا کے دوسری جانب اپنے ماموں کو دیکھ رہا تھا۔ اس دوران نجم اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکا اور ماموں سے ملنے دریا عبور کرگیا۔مقبوضہ کشمیر کی پولیس نجم کو گرفتار کر کے تھانے لے گئی ٗ طالب علم کی والدہ نے حکومت سے اپیل کی کہ اس کے بیٹے کی رہائی میں مدد کرے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…