ہفتہ‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2025 

انتقال سے پہلے عاصمہ جہانگیر کس سے فون پر بات کر رہی تھیں ،سنسنی خیز انکشافات

datetime 11  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے معروف قانون دان اعظم نذیر تارڑ نے انکشاف کیا ہے کہ وہ دل کا دورہ پڑنے سے پہلے عاصمہ جہانگیر  سے ٹیلیفون پر بات کر رہے تھے۔ اعظم نذیر تارڑ نے نجی ٹی وی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ  لاہور میں ایک شادی میں شرکت نہ کر سکے اس لئے وہ آج دن کے وقت عاصمہ جہانگیر سے فون پر بات کر رہے تھے کہ اچانک انہوں نے ایک چیخ کی آواز سنی اور بچوں کی آوازیں آئی ۔ میں سمجھا شاید

کسی بچے کو کوئی مسئلہ ہو گیا جب کچھ دیر بعد میں نے دوبارہ عاصمہ جہانگیر کو ٹیلیفون کیا تو ان کی ملازمہ نے فون اٹھایا اور بتایا کہ بی بی جی کو دل کا دورہ پڑنے کے باعث مقامی ہسپتال میں لے گئے ہیں۔جیو نیوز کے مطابق ان کی فوراً تدفین ممکن نہیں۔ انہیں 1یا 2روز میں دفنایا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق عاصمہ جہانگیر کی بیٹی اور اہل خانہ بیرون ملک ہیں ان کی وطن واپسی تک ان کی میت کو مقامی ہسپتال کے سرد خانے میں رکھوا دیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…