بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

حکومت نے پنجاب میں پٹھانوں پر بجلیاں گرادیں، اس تاریخ تک ’’نسوار‘‘ کا کاروبار بند کرو ورنہ۔۔۔۔! آخری ڈیڈ لائن ،دھماکہ خیز اعلان کردیاگیا

datetime 10  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا(نیوزڈیسک)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے نسوارکا کاروبار بند کے لیے 31مارچ کی ڈیڈ لا ئن دے دی۔ذرائع کے مطا بق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے نسوار سمیت تمبا کو سے بننے والی مضر صحت اشیاء4 کے بنا نے اور فروخت پر مکمل پا پندی لگا دی۔

نسوار کا کاروبار کر نے والوں کو 31مارچ تک کی ڈیڈ لا ئن نسوار کے ایجنسی ہولڈرز اور بنا نے والے تمام بڑے ڈیلر اور فیکٹریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ 31 مارچ تک اپنا یہ کاروبار بند کر دیں جس کے بعد کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…