منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کا بحری بیڑہ سعودی عرب پہنچ گیا،پاک بحریہ کے جنگی جہاز،ہیلی کاپٹرز، ایئر کرافٹ بھی شامل،زبردست اعلان کردیاگیا

datetime 10  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) پاک بحریہ کے پانچ جہازوں پر مشتمل بحری بیڑہ نسیم البحر سیریز کی مشترکہ مشقوں میں شرکت کیلئے سعودی عرب پہنچ گیا۔ ہفتہ کو ترجمان پاک بحریہ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق پاک بحریہ کے ہیلی کاپٹرز اور ایئر کرافٹ بھی ان مشترکہ مشقوں میں حصہ لیں گے۔ ترجمان پاک بحریہ نے بتایا کہ یہ بحری مشقیں پاکستان اور سعودی عرب کے مابین ہونے والی نسیم البحر سیریز کی

گیارہویں اور سعودی عرب میں منعقد ہونے والی پہلی مشترکہ مشقیں ہیں۔پہلی مرتبہ مائن وارفئیر کی مشقیں بھی ان مشترکہ مشقوں میں شامل کی گئی ہیں۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سعودی عرب پہنچنے والے پاکستانی بحری بیڑے کی سربراہی کموڈور عدنان احمد کر رہے ہیں، سعودی عرب کی بندرگاہ الجبیل پہنچنے پر پاک بحریہ کے افسران اور جوانوں کا پرتباک استقبال کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…