منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 لودھراں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ (کل) ہوگی

datetime 10  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 154 لودھراں میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ (کل) پیر کو ہوگی۔ 4لاکھ31 ہزار ووٹرز10 امیدواروں میں سے بقیہ مدت کیلئے اپنے نمائندے کا انتخاب کریں گے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری تفصیلات کے مطابق

حلقہ میں کل 338 پولنگ سٹیشن اور1043 پولنگ بوتھ قائم کئے گئے ہیں اس حلقہ میں مسلم لیگ(ن) کے امیدوار سید اقبال شاہ ، تحریک انصاف کے امیدوارعلی جہانگیر ترین اور پیپلزپارٹی کے امیدوار مرزا محمد علی بیگ کے درمیان مقابلہ ہوگا۔ واضح رہے کہ یہ نشست سپریم کورٹ کی جانب سے جہانگیرترین کو نااہل قرار دیئے جانے کے بعد خالی ہوئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…