بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

دنیا بھر میں کاروں کی رنگت میں سفید رنگ کی مقبولیت

datetime 9  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)بی اے ایس ایف کی کوٹنگز ڈویژن نے گاڑیوں کی کلر مارکیٹ کے بارے میں اپنی آٹوموٹیو ،او ای ایم کوٹنگز 2017 کی کلر رپورٹ میں دلچسپ اعداد و شمار جاری کیے ہیں جس کے مطابق گاڑیوں کا سفید رنگ پوری دنیا میں مضبوط پوزیشن پر رہا، یہ ابھی تک پہلے نمبر پر ہے اور مارکیٹ میں سفید رنگ کی گاڑیوں کا شیئر40 فیصد ہے ،اس کے بعد بلیک ، گرے اور سلور ایکرو میٹک کلرزسب سے زیادہ پسند کیے جاتے ہیں ۔

کرومیٹک کلرزمیں نیلے اور سرخ رنگ کی مانگ تقریبا برابر ہے ،اس کے بعد بران کا نمبر آتا ہے ،کاروں کی رنگت کے بارے میں ایک عالمی جائزے سے پتا چلتا ہے کہ کار جتنی چھوٹی ہوتی ہے اس کا رنگ اتنا ہی کھلتا ہوا ہوتا ہے ،اس جائزے کے مطابق بڑھتی ہوئی سیلز اور ماڈلز کی تعداد کے ساتھ سپورٹ یوٹیلٹی وہیکلز(SUVs) مقبولیت ڈیٹا پر خاطر خواہ طریقے سے اثر انداز ہو رہی ہیں،ان گاڑیوں میں وائٹ اور بلیک کلرز سب سے زیادہ مقبول ہیں۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…