پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

دھرنا پارٹی نے الزام تراشی کو وطیرہ بنا رکھا ہے ، شہبازشریف

datetime 9  فروری‬‮  2018 |

لاہور (آئی این پی )وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کہاہے کہ دھرنا پارٹی اپنے صوبے کی ترقی کی بجائے الزام تراشی اور جھوٹ کو وطیرہ بنا رکھا ہے ، انہیں اس الیکشن میں بھی پشیمانی کے سوا کچھ نہیں ملے گا۔ جمعہ کو لاہور سے جاری بیان میں وزیراعلی پنجاب شہبازشریف نے کہا ہے

کہ دھرنا پارٹی نے جھوٹ اور الزامات کی سیاست کی ہے، عمران نیازی نے جھوٹ اور الزام تراشی کے عالمی ریکارڈ قائم کئے ہیں،خیبرپختونخوا کے عوام بھی جھوٹ اورمنفی سیاست سے بیزارہو چکے ہیں۔شہباز شریف نے مزید کہا کہ تیز رفتار ترقی کے سفر میں رکاوٹ حائل نہیں ہونے دی جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…