پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

عالمی امن و استحکام کیلئے کشمیر اور فلسطین کے مسائل جلد حل ہونے چاہئیں،ممنون حسین

datetime 9  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ عالمی امن و استحکام کے لئے کشمیر اور فلسطین کے مسائل جلد حل ہونے چاہئیں‘ اردن نے یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم نہ کرنے پر جرات مندانہ موقف اختیار کیا‘ اردن کے شاہ عبداﷲ نے کہا کہ اسلامی دنیا کے مسائل پر پاکستان کے مضبوط موقف سے ہمیشہ تقویت ملتی ہے‘ مارچ میں پاکستان اردن مشترکہ وزارتی کمیشن اجلاس میں ٹھوس تجاویر زیر غور آئیں گی۔

جمعہ کو صدر ممنون حسین سے اردن کے شاہ عبداﷲ نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس دوران پاکستان اور اردن کے درمیان تجارت اور دیگر شعبوں پر اتفاق کیا گیا۔ اس موقع پر شاہ عبداﷲ نے کہا کہ مارچ میں پاکستان اردن مشترکہ وزارتی کمیشن اجلاس میں ٹھوس تجاویز زیر غور آئیں گی۔ صدر ممنون حسین نے کہا کہ اردن نے یروشلم کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم نہ کرنے پر جرات مندانہ موقف اختیار کیا عالمی امن و استحکام کے لئے کشمیر اور فلسطین کے مسائل جلد حل ہونے چاہئیں۔ شاہ عبداﷲ نے ملاقات میں تسلیم کیا کہ اسلامی دنیا کے مسائل پر پاکستان کے مضبوط موقف سے ہمیشہ تقویت ملتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…