پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

انتظار کی ایس ایس پی مقدس حیدر کی بھتیجی ماہ رخ سے دوستی تھی ،والد کا انکشاف

datetime 9  فروری‬‮  2018 |

کراچی(سی پی پی) مقتول انتظار کے والد اشتاق احمد نے انکشاف کیا ہے کہ میرے بیٹے کی ہم جماعت ماہ رخ سے دوستی تھی ،ماہ رخ ایس ایس پی مقدس حیدر کی بھتیجی ہے ۔ انتظار والد اشتیاق احمد نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ انتظار کی اپنی کلاس فیلوماہ رخ سے دوستی تھی اور ان کے درمیان افیئر چل رہا تھا ، ماہ رخ بھی انتظار سے بہت کرتی تھی اور اس نے مجھے بتایا تھا کہ وہ کسی قیمت پر

انتظار کو نہیں چھوڑے گی۔اشتیاق احمد کا مزید کہنا تھا کہ ماہ رخ اینٹی کار لفٹنگ سیل کے سابق ایس ایس پی مقدس حیدر کی بھتیجی ہے اور اس کے والد نے امریکہ سے کئی بار فون پر مجھے دھمکیاں دیتے ہوئے کہا کہ آپ کو پتا ہے کہ میرا بھائی پولیس میں کس پوزیشن پر موجود ہے ؟ ۔ذرائع کے مطابق انتظار کے والد کی باتوں اور ماہ رخ کے اینٹی کار لفٹنگ سیل سے تعلق نے کیس کو نیا رنگ دیدیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…