جمعہ‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2026 

سینٹ انتخابات، جوڑ توڑ عروج پر، اہم سیاسی جماعت کے رکن اسمبلی نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا، اسمبلی رکنیت سے استعفی دینے سے گریز

datetime 8  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کی قوت میں مزید اضافہ، قومی وطن پارٹی کے اہم رکن خیبرپختونخوا اسمبلی سلطان محمود خان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں، سلطان محمود خان کی تحریک انصاف میں شمولیت تحریک انصاف کے لیے بڑی سیاسی کامیابی

ہے، قومی وطن پارٹی رہنما سلطان محمود نے خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک سے ملاقات میں تحریک انصاف میں شامل ہونے کا اعلان کیا، سلطان محمود نے اپنی پارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل ہونے کے بعد کے پی کے اسمبلی سے استعفیٰ نہیں دیا ہے۔



کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…