منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پی ٹی آئی نے کے پی میں کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے ٗداور کنڈی

datetime 8  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما داور کنڈی نے الزام عائد کیا ہے کہ تحریک انصاف نے خیبرپختون خوا میں کرپشن کا بازار گرم کر رکھا ہے ٗ تحریک انصاف کے منشور پر خود ان کا اپنا وزیر اعلی پرویز خٹک عمل نہیں کررہا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی داور کنڈی نے دعوی

کیا کہ وزیر اعلی خیبرپختون خوا پرویز خٹک نے سینٹ انتخابات کیلئے پی ٹی آئی کے نامزد امیدواروں سے کہا ہے کہ وہ پیسوں سے ووٹ خرید کر اپنے آپ کو سینیٹر بنوائیں۔انہوں نے کہا کہ خیبرپختون خوا حکومت کرپشن کرنے والوں کا ساتھ دیتی ہے خود فائدہ اٹھا رہی ہے۔ تحریک انصاف نے خیبرپختون خوا کے جنوبی اضلاع کو مولانا فضل الرحمان کے حوالے کردیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…