منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

سابقہ بیویوں کابدسلوکی کا الزام: امریکی صدر کے معتمد مستعفی

datetime 8  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلی معتمد روب پورٹر دو سابقہ بیویوں کی جانب سے حراساں کیے جانے کیالزامات کے بعد اپنے عہدے سے استعفی دے دیاہے۔امریکی صدر کے رہائش گاہ وائٹ ہاؤس کے اسٹاف سیکریٹری کی سابقہ بیویوں نے ان پر جسمانی اور جذباتی طور پر حراساں کرنے کے الزامات عائد کیے ہیں جوکہ اخبار ڈیلی میل کے ذریعے سے سامنے آئے ہیں۔الزامات پر روب پورٹر نے کہا ہے کہ بدترین الزامات جھوٹ کیسوا کچھ نہیں ہیں۔ پورٹرکی دو سابقہ بیویوں کولبی ہولڈرنس اور

جنیفر ویلگبوائے نے پورٹرکی جانب سے مبینہ بدسلوکی کاتذکرہ کیاہے۔ان کی پہلی بیوی ہولڈرنس نے بتایا پورٹرنے انھیں اپنی باتوں اور جسمانی طورپر ان کے ساتھ بدسلوکی جبکہ وائٹ ہاس اسٹاف سیکریٹری نے ہنی مون کے موقع پر انھیں مارابھی تھا۔ ہولڈرنس نے بتایا اٹلی میں بھی پورٹر ان کے منہ پر مکا ماراتھا۔ان کی دوسری بیوی ویلگبوائے نے کہا ہے کہ انھوں نے پورٹر کی جانب سے 2010میں غصے میں دروازے کا شیشہ توڑنے پر انھوں نے حفاظتی احکامات کیلیے عدالت سے رجوع کیاتھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…