منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

شام میں اسدی وروسی فوج کی بمباری،امدادی کارکن کو اپنے ہی بیٹے کی لاش ملبے سے نکالنا پڑگئی

datetime 8  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دمشق(این این آئی)شام کے دارالحکومت دمشق کے قریب مشرقی الغوطہ میں روسی اور اسدی فوج کی وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں ایک امدادی کارکن کو اپنے ہی بیٹے کی لاش ملنے سے نکالنا پڑی ،میڈیارپورٹس کے مطابق مشرقی الغوطہ میں جنگی جرائم کی مرتکب اسدی فوج کے ہاتھوں پامال ہونے والی انسانیت کے لرزہ خیز مناظر میں وہ فوٹیج بھی شامل ہے جس میں ایک

امدادی کارکن کو اپنے بیٹے کو ملبے تلے سے نکالنا پڑا۔ فوٹیج میں سقبا شہر کے ایک امدادی کارکن کو اپنا زخمی بچہ اٹھائے دکھایا گیا ہے۔ یہ بچہ اسدی فوج کی وحشیانہ بمبار کے نتیجے میں زمین بوس ہونے والے ایک مکان کے ملنے سے نکالا گیا۔امدادی کارکن سعید اپنے کم سن بچے کو ایک ایسے وقت میں اسپتال لیکر گیا جب اسدی فوج اور روسی طیاروں کی الغوطہ پر مسلسل بمباری جاری تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…