پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

سلمان خان کا ٹویٹ‘ اداکارہ ورینہ حسین نے بھی خاموشی توڑ دی

datetime 8  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی) یاد رہے کہ بالی ووڈ کے سلطان نے ایک ٹویٹ کے ذریعے شوبز کی دنیا میں تہلکہ مچایا کہ مجھے لڑکی مل گئی مگر تھوڑی دیر بعد سرپرائز پر سے پردہ ہٹاتے ہوئے انہوں نے اصل حقیقت بتائی۔چند گھنٹوں کی خاموشی کے بعد سلمان خان نے ایک وضاحتی ٹوئٹ میں ایک لڑکی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا تھا کہ فکر نہ کریں اور خوش رہیں ، انہیں اپنے بہن ارپیتا خان اور اْن کے شوہر

کی پہلی بالی وڈ فلم ’لو راتری‘ کی ہیروئن مل گئی۔سلمان خان کی جانب فلمی دنیا کے لیے پیش کردہ نئے چہرے ورینہ حسین نے دبنگ خان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اتنے اچھے انداز میں شوبز کی دنیا میں داخلے پر میں آپ کی مشکور ہوں۔سلمان خان نے اپنی بہنوئی آیوش کو فلم’’لوراتری‘‘کے ذریعے بالی ووڈ میں متعارف کرانے جارہے ہیں، یہ فلم دبنگ خان کے پروڈکوشن ہاؤس کے بینر تلے بنائی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…