پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار کی نئی فلم’ پیڈمین‘ نے ریلیز سے پہلے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا

datetime 8  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(آن لائن) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار کی نئی فلم’ پیڈمین‘ نے ریلیز سے پہلے انوکھا اعزاز اپنے نام کرلیا۔بالی ووڈ میں خطروں کے کھلاڑی کے نام سے پہچانے جانے والے اکشے کمار ان دنوں ایکشن کے بجائے سماجی مسائل پر بننے والی فلموں میں کام کرنے کو ترجیح دے رہے ہیں یہی وجہ ہے کہ فلم ’ ٹوائلٹ ایک پریم کتھا‘ کی کامیابی کے بعد اب انہوں نے ایک اور سماجی موضوع پر بننے والی فلم ’پیڈمین‘ کرنے کا فیصلہ کیا۔

جس نے ریلیز سے قبل ہی بالی ووڈ کی پہلی فلم ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم ’پیڈ مین ‘ کی پروڈیوسر اور اکشے کمار کی اہلیہ ٹوئنکل کھنہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ایک ٹوئٹ میں اپنے شوہر کے ہمراہ تصویر پوسٹ کی اور ساتھ ہی فلم کی ریلیز سے متعلق خوشی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ ’میں نے اکشے کمار کو کہا تھا کہ میں انہیں مختلف جگہوں پر لیکر جاؤں گی خیر فلم ’پیڈمین ‘ نہ صرف دنیا بھر کے 50 ممالک میں ریلیز کی جارہی بلکہ یہ بالی ووڈ کی پہلی فلم بھی ہے جو روس سے آئیوری کاسٹ اور آئیوری کاسٹ سے لیکرعراق تک ایک ہی دن اور ایک ہی تاریخ میں ریلیز کی جائے گی۔

موضوعات:



کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…