منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

امام مسجد کے ہاتھوں جن نکالنے کی وڈیو نے تنازع کھڑا کر دیا،ہر سال جن نکالنے کے لیے ایسی ہزاروں محفلیں منعقد ہوتی ہیں،برطانوی اخبار کے حیرت انگیزانکشافات

datetime 7  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن (نیوز ڈیسک) برطانیہ میں ایک مسجد کے امام کی جانب سے جن نکالنے کی وڈیو منظر عام پر آنے کے بعد سوشل میڈیا اور مقامی ذرائع ابلاغ میں ایک ہنگامہ مچ گیا ۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ برطانیہ کے شہر شیفیلڈ ایک اسلامک سینٹر میں پیش آیا۔ مذکورہ کارروائی کی وڈیو کو نادر اور غیر مسبوق نوعیت کا شمار کیا جا رہا ہے۔ تاہم برطانوی اخبارکے مطابق برطانیہ میں ہر سال جن

نکالنے کے لیے ایسی ہزاروں محفلیں منعقد ہوتی ہیں، البتہ یہ پہلی مرتبہ ہے کہ جس میں کارروائی کی عکس بندی کے بعد اسے پھیلایا گیا ہے،وڈیو میں ایک 29 سالہ غیر شادی شدہ مسلمان لڑکی برقع اور مکمل نقاب پہنے ہوئے بیٹھی ہے۔ اس دوران شیخ کی جانب سے بلند آواز میں قرآنی آیات اور بعض دعائیں پڑھی جا رہی ہیں جس کا مقصد اس سحرکا علاج ہے جس سے یہ لڑکی دوچار تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…