پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

پاک بحریہ کا بحیرہ عرب میں کامیاب آپریشن،اسمگلنگ کی بڑی کوشش ناکام بنادی گئی

datetime 7  فروری‬‮  2018 |

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس اصلت نے شمالی بحیرہ عرب میں بھاری مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ترجمان پاک بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پی این ایس اصلت نے پاکستان کے خصوصی اقتصادی زون میں میری ٹائم سیکیورٹی آپریشنز کے دوران کارروائی کرتے ہوئے شمالی بحیرہ عرب میں بھاری مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی

کوشش ناکام بنا دی۔ کارروائی کے دوران لاکھوں ڈالرز مالیت کی 5ہزار کلو گرام حشیش قبضے میں لے لی گئی ہے۔ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے کہ پاک بحریہ کے اس آپریشن کی کامیابی علاقے کی کڑی نگرانی، تجزیہ اور خصوصی آپریشن کے باعث ممکن ہوئی۔ پاک بحریہ کے جہاز کے عملے نے نامساعد حالات میں اعلی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، بے لوث لگن اور بلند حوصلے کا مظاہرہ کیا۔



کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…