پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی کا سینٹ الیکشن میں پنجاب سے نوازش علی،خرم شہزاد اور حناربانی کھر کو کھڑا کرنے کا فیصلہ

datetime 7  فروری‬‮  2018 |

لاہور/کراچی (آن لائن)پیپلزپارٹی نے بھی سینٹ الیکشن میں پنجاب سے نوازش علی،خرم شہزاد اور حناربانی کھر کو کھڑا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ نثار کھوڑو کی صاحبزادی ندا کھوڑو نے بھی سینٹ الیکشن کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی نے بھی سینٹ انتخابات سے پنجاب سے 3امیداور کھڑا کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے جن میں ٹیکنوکریٹ کی نشت پر

نوازش علی پیپلزپارٹی کے امیدوار ہونگے جبکہ جنرل نشت پر نواب خرم شہزاد الیکشن لڑیں گے اس کے علاوہ حنا ربانی کھر خواتین کے نشت پر سینٹ الیکشن لڑیں گی دوسری جانب نثار کھوڑو کی صاحبزادی ندا کھوڑو نے بھی متبادل امیدار کے طور پر سینٹ الیکشن کے لیے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…