پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

بڑی مخالف جماعت کو زبردست جھٹکا، پاکستانی سیاست کا بڑانام ن لیگ میں شامل ہو گیا،نواز شریف خوشی سے نہال

datetime 7  فروری‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مشاہد حسین سید ق لیگ چھوڑ کر ن لیگ میں شامل، سینیٹر شپ سے بھی استعفیٰ دیدیا، سینیٹ سیکرٹریٹ نے استعفیٰ ملنے کی تصدیق کر دی، ن لیگ کے ٹکٹ سے سینٹ کا الیکشن لڑیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مشاہد حسین سید ق لیگ چھوڑ کر ن لیگ میں شامل ہو گئے ہیں۔

انہوں نے ق لیگ کی رکنیت سے استعفیٰ دینے کے بعد باقاعدہ طور پر ن لیگ میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔ مشاہد حسین سید ق لیگ کے ٹکٹ سے سینیٹر منتخب ہو ئے تھے۔ ن لیگ میں شمولیت کے بعد انہوں نے سینیٹر شپ سے بھی استعفیٰ دیدیا ہے۔ سینٹ سیکرٹریٹ نے ان کا استعفیٰ موصول ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…