بدھ‬‮ ، 20 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

فلائی دبئی کی شاندار پیشکش ، بچوں کو مفت ٹکٹ دینے کا فیصلہ

datetime 7  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابو ظہبی(مانیٹرنگ ڈیسک)  متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ” فلائی دبئی ” نے بین الاقوامی مسافروں کے لیے شاندار پیشکش کر دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق فلائی دبئی نے بین الاقوامی ریٹرن ٹکٹ لینے والوں کے بچوں کے لیے مفت ٹکٹ دینے کا اعلان کیاہے ۔ جو مسافر بھی بین الاقوامی ریٹرن ٹکٹ حاصل کر یگا اس کے ساتھ ا س کے بچے کا ٹکٹ بالک مفت دیا جائے گا۔

ٹکٹ کےحصول کی شرائط کے مطابق اکانومی کلاس کی ریٹر ن ٹکٹ خریدنا ، بچے کی ٹکٹ مفت تاہم ٹیکسز اور سرچارج ادا کرنا ضروری ہوں گے ، اس کے علاوہ اس پیشکش کو حاصل کرنے کے لیے 12 فروری دن 12 بجے سے پہلے اپنی ٹکٹ بک کروانی ضروری ہے ۔ اس ٹکٹ پر 5 فروری سے 5 جون تک سفر کیا جا سکتاہے ۔ بین الاقوامی مقامات میں سے چند ایک مندرجہ ذیل ہیں جن کے لیے یہ پیشکش کی گئی ہے ۔ الیگزینڈریا، عمان ، بغداد، بلغراد، کوئٹہ، سیالکوٹ ، فیصل آباد، ملتان ، کراچی اور پیراگوئے شامل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ہم سموگ سے کیسے بچ سکتے ہیں؟


سوئٹزر لینڈ دنیا کے سات صاف ستھرے ملکوں میں شمار…

بس وکٹ نہیں چھوڑنی

ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…