منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

نہال ہاشمی کو جیل کے ہسپتال میں ہی رکھنے کا فیصلہ

datetime 6  فروری‬‮  2018 |

راولپنڈی(اے این این ) توہین عدالت کیس میں قیدمسلم لیگ ن کے سینئر رہنماوسابق سینیٹر نہال ہاشمی کوطبی عملے کے زیر نگرانی جیل کے اسپتال میں ہی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق توہین عدالت کیس میں قید نہال ہاشمی کو گزشتہ ہفتے سینٹرل جیل اڈیالہ راولپنڈی منتقل کیا گیا

توپہلے دن ہی ان کی حالت بگڑگئی اورانھیں ہنگامی بنیادوں پراسپتال منتقل کرنے کے بعد مسلسل3 دن تک راولپنڈی انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی اورپمزکے ماہر امراض قلب کی ٹیموں کوجیل طلب کرکے معائنہ کیا جاتا رہا تاہم سینیٹر نہال ہاشمی کوطبی عملے کے زیر نگرانی جیل کے اسپتال میں ہی رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…