منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

بلوچستان میں شدید سردی، کوئٹہ میں درجہ حرارت منفی 10ہوگیا

datetime 6  فروری‬‮  2018 |

کوئٹہ (این این آئی)وادی کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت بڑھ گئی ٗ درجہ حرار ت منفی 10 درجے ریکارڈ کیا گیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وادی کوئٹہ سمیت صوبے کے متعدد علاقوں میں سردی کی شدت منگل کو بھی برقرا ر رہی ٗ سرد ہوائیں چلتی رہیں ٗ ریکارڈ کئے گئے کم سے کم در جہ حرار ت کے مطابق کوئٹہ میں منفی10 ،قلات میں منفی7 ، دالبند ین

میں منفی 3،ژوب اور سبی میں صفر ،پنجگور میں ایک، بارکھا ن3 اور گوادر میں 8 ، تربت اور خضدار میں 6 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات نے آئندہ24 گھنٹوں کے دور ا ن صوبے کے مختلف علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ظاہر کیا ہے۔کوئٹہ، قلات، دالبندین، زیارت اور ژوب سمیت متعد ا ضلا ع میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے کئی درجے نیچے ریکا رڈ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…